Sunday, May 12, 2024

کراچی میں پھر بادل برس پڑے، گلشن معمار، احسن آباد، سپر ہائی وے پر بارش

کراچی میں پھر بادل برس پڑے، گلشن معمار، احسن آباد، سپر ہائی وے پر بارش
September 4, 2020
کراچی (92 نیوز) کراچی میں پھر بادل برس پڑے، گلشن معمار، احسن آباد، سپر ہائی وے پر بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ لانڈھی، گلشن حدید، ملیر، قائد آباد کے علاقوں میں بھی بارش ہوئی، ضلع وسطی کے مختلف علاقوں نارتھ ناظم آباد اور نارتھ کراچی میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔