Thursday, April 25, 2024

کراچی میں پٹرول کی قلت کی افواہیں دم توڑ ئیں

کراچی میں پٹرول کی قلت کی افواہیں دم توڑ ئیں
February 20, 2020
کراچی ( 92 نیوز)  کراچی میں پٹرول کی قلت کی افواہیں دم توڑ گئیں ، مختلف علاقوں میں پٹرول پمپوں پر تیل کی فروخت معمول کے مطابق جاری ہے ۔ پٹرول پمپوں پر رش بھی نہ ہونے کے برابر ہے جب کہ کراچی کے شہری رات گئے پٹرول قلت کی افواہ پر امڈ آئے جس کے باعث پٹرول پمپوں پر رش لگا رہا۔ لوگ ٹینکیاں فل کرواتے رہے اور جاتے رہے مگر کہیں پر بھی پٹرول کی قلت دیکھنے میں نہ آئی اور  پٹرول کی طلب و رسد معمول کے مطابق ہی رہی ۔