Sunday, May 5, 2024

کراچی میں پولیو ڈراپس سے بچے کی ہلاکت پر تحقیقات کا آغاز

کراچی میں پولیو ڈراپس سے بچے کی ہلاکت پر تحقیقات کا آغاز
January 21, 2017

کراچی (92نیوز) کراچی میں پولیو کے قطروں سے بچے کے جاں بحق ہونے کے معاملے پر ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالوحید کا کہنا ہے کہ پولیو کے ذمے دار افسران کو طلب کر لیا ہے۔