Saturday, April 20, 2024

کراچی میں پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی ، اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد

کراچی میں پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی ، اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد
March 19, 2020
 کراچی (92 نیوز) کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا۔ پولیس اور حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی  بھاری کھیپ برآمد کر لی۔  کراچی ، پولیس ، حساس اداروں ، کارروائی ، اسلحہ ، کھیپ اسلحہ شہر میں دہشت گردی کی وارداتوں میں استعمال کیا جانا تھا ۔ ایڈیشنل آئی جی سندھ  غلام نبی میمن  نے کہا تین دہشت گرد پکڑے گئے ہیں۔ گروہ  کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے ۔ دہشت گرد ایم کیو ایم کے رہنماؤں پر نظر بھی رکھتے تھے۔