Tuesday, April 23, 2024

کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا

کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا
June 21, 2020
 کراچی (92 نیوز) کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا۔ پولیس کے مطابق سچل گوٹھ میں 17 سال کے نوجوان تنویر نے وڈیو بناتے ہوئے گولی مار لی۔ تنویر کی لاش کو قانونی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پستول کس کا تفیش کر رہے ہیں۔