Saturday, May 4, 2024

کراچی میں نیشنل بینک کے گارڈ نے 26 لاکرز کا صفایا کردیا

کراچی میں نیشنل بینک کے گارڈ نے 26 لاکرز کا صفایا کردیا
January 8, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں نیشنل بینک کے گارڈ نے 26 لاکرز کا صفایا کردیا ۔

 ملزم رات گئے ساتھیوں سمیت آیا اور ڈیوٹی پر مامور گارڈ کو یرغمال بنالیا اور لاکرز کاصفایا کرکے چلتا بنا۔

ملزموں نے جاتے جاتے  سی سی ٹی وی کا ریکارڈ بھی ضائع کر دیا ۔

نائنٹی ٹو نیوز نے ملزم صدام کی تصاویر حاصل کر لیں ۔

اورنگی پیر تھانے نے دو ماہ قبل ملزم کا کریکٹر سرٹیفکیٹ بنایا تھا ۔ پیرآباد تھانے نے دستاویز کی تصدیق کیں۔