Thursday, April 25, 2024

کراچی میں نسلہ ٹاور مکینوں سے خالی کرا لیا گیا

کراچی میں نسلہ ٹاور مکینوں سے خالی کرا لیا گیا
October 30, 2021 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) کراچی میں نسلہ ٹاور مکینوں سے خالی کرا لیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق تمام رہائشیوں نے اپارٹمنٹس خالی کردئیے ہیں، صرف 2 فلیٹس ہیں جن کے مکین بیرون ملک ہیں ان سے رابطہ کررہے ہیں کہ اپنا سامان نکال لیں۔

سپریم کورٹ نے 25 اکتوبر کو ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم دیدیا۔