Saturday, April 20, 2024

کراچی میں مسیحی برادری کرسمس کی تیاریوں میں مصروف

کراچی میں مسیحی برادری کرسمس کی تیاریوں میں مصروف
December 24, 2019
کراچی ( 92 نیوز) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی  مسیحی برادری کرسمس کی تقریبات کی  تیاریوں میں مصروف ہے ،  دوستوں  اور رشتے داروں کا منہ میٹھا کرنے کےلئے کیک خریدے جارہےہیں۔ صدر میں کرسمس کی تقریبات کےلئے خصوصی کیک تیارکئےگئےہیں ، مزے مزے کی مٹھائیاں بھی خوب فروخت ہورہی ہیں۔ مسیحی برادری کاکہناہےکہ  25 دسمبر کا دن  ان کےلئے خاص اہمیت رکھتاہے اور اس دن کومنانےکےلئےوہ کئی دن پہلےہی تیاریاں شروع کردیتےہیں۔