Saturday, April 27, 2024

کراچی میں مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے

کراچی میں مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے
May 8, 2018
کراچی ( 92 نیوز) ماہ رمضان سے  قبل ہی کراچی میں مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے ۔ مرغی کا گوشت 30 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا۔ مرغی کے گوشت کی قیمت  360 روپے ہوگئی ھجبکہ زندہ مرغی بھی 20 روپے مہنگی ہو کر 220 روپے فی کلو ہوگئی۔