Saturday, April 27, 2024

کراچی میں غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ نےعوام کی زندگی اجیرن کردی

کراچی میں غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ نےعوام کی زندگی اجیرن کردی
April 14, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) شہر قائد میں غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ نے  اہلیان کراچی کی زندگی اجیرن بنا دی ۔ بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کے باعث بعض علاقوں میں پانی کی بھی شدید قلت پیدا ہو گئی جس سے گرمی کے متاثرین مزید پریشان ہوگئے ۔ شددی گرمی میں  لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت کے باعث شہریوں کوشدید مشکلات کا سامنا ہے ۔