Thursday, March 28, 2024

کراچی میں ’’صدر بش‘‘پولیس مقابلے میں مارا گیا

کراچی میں ’’صدر بش‘‘پولیس مقابلے میں مارا گیا
September 11, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں ’’صدر بش‘‘پولیس مقابلے میں مارا گیا۔  منگھوپیر میں مقابلے میں ہلاک ملزم کی شناخت واحد عرف صدر بش کے نام سے ہوئی ہے۔ دوسری طرف محمد خان کالونی میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر دستی بم حملہ کیا جبکہ لیاقت آباد میں رینجرز نے چار بھتہ خور گرفتار کر لیےہیں ،۔