Friday, May 3, 2024

کراچی میں شہریوں نے ڈاکو پکڑ لیا ، تشدد کے بعد پولیس کے حوالے

کراچی میں شہریوں نے ڈاکو پکڑ لیا ، تشدد کے بعد پولیس کے حوالے
December 27, 2017

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں شہریوں نے ایک اور ڈاکو پکڑ لیا ۔ درگت بنانے کے بعد ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
کراچی میں ڈاکو نے لوٹ مار کی کوشش کی تو شہری نے اپنا موبائل زمین پر پھینک دیا ۔ڈاکو جونہی موبائل اٹھانے کیلئے جھکا تو شہری نے قابو کر لیا۔
شہریوں نے تشدد کے بعد ڈاکو کو پولیس کے حوالے کردیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز کو مل گئی ۔