Sunday, May 12, 2024

کراچی میں سی این جی اسٹینشز 12 گھنٹوں کیلئے کھل گئے

کراچی میں سی این جی اسٹینشز 12 گھنٹوں کیلئے کھل گئے
February 2, 2020
کراچی (92 نیوز) کراچی میں سی این جی اسٹینشز بارہ گھنٹوں کے لیے کھل گئے، صبح سات بجتے ہی سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں  لگ گئیں۔ کراچی میں سی این جی صارفین کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا۔ کم پریشر کی وجہ سوئی سدرن کو گھریلو صارفین کی ضرورت پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے سی این جی سیکٹر کو آئندہ گیس کی فراہمی کا فیصلہ صورتحال دیکھ کر کیا جائے گا۔