Wednesday, May 8, 2024

کراچی میں زمان ٹاؤن پولیس کی کارروائی ، دو بہنیں بازیاب

کراچی میں زمان ٹاؤن پولیس کی کارروائی ، دو بہنیں بازیاب
August 18, 2020
 کراچی (92 نیوز) کراچی میں زمان ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو بہنیں بازیاب کرا لیں جبکہ ملزم گرفتار کر لیا ۔ ایس ایس پی کورنگی کے مطابق  گرفتار ملزم نعمان کی نشاندہی پر بچیوں کو تحویل میں  لے کر تھانہ منتقل کر دیا گیا۔ 12 سالہ رافعہ، 10 سالہ دعا کو گزشتہ رات اغوا کیا گیا تھا۔