Saturday, April 20, 2024

کراچی میں حالیہ بارشوں کی تصاویر دیکھ کر سوئنگ کے سلطان پریشان

کراچی میں حالیہ بارشوں کی تصاویر دیکھ کر سوئنگ کے سلطان پریشان
August 28, 2020
 کراچی (92 نیوز) کراچی میں حالیہ بارشوں کی تصاویر دیکھ کر سوئنگ کے سلطان پریشان ہو گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان  وسیم اکرم اور انکی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنے پیغام میں کہا کہ درخواست ہے سب گھروں میں  رہیں  تاکہ  محفوظ  رہیں۔ https://twitter.com/wasimakramlive/status/1299037646602240002?s=20