Thursday, April 18, 2024

کراچی میں جعلی جج حوالات میں پہنچ گیا

کراچی میں جعلی جج حوالات میں پہنچ گیا
January 11, 2017
کراچی (92نیوز)کراچی میں پولیس نے ایک جعلی جج کو دھر لیا ہےجبکہ صدر پولیس نے جعلی جج کی گاڑی بھی تحویل میں لے لی ہے۔ تفصیلات کےمطابق  کراچی میں جعلی جج حوالات میں پہنچ گیا ہے۔ صدر پولیس نے کارروائی کر کے جعلی جج کو گرفتار کیا اور ملزم کی گاڑی بھی تحویل میں لے کر تھانے میں منتقل کر دیا ۔