Monday, September 16, 2024

کراچی میں بوٹ بیسن پر گاڑی پر فائرنگ،حساس ادارے کا ملازم جاں بحق

کراچی میں بوٹ بیسن پر گاڑی پر فائرنگ،حساس ادارے کا ملازم جاں بحق
March 22, 2018

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں بوٹ بیسن پر گاڑی پر فائرنگ سے حساس ادارے کا ملازم جاں بحق   ہو گیا ہے ۔

نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے ایک  شخص زخمی  بھی ہوا ، پولیس نے  تفتیش شروع کر دی

دوسری جانب سچل بلاول گوٹھ میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ، 9زخمی ہو گئے ۔ریسکیو ٹیمیوں نے زخمی اور میتوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ، ملبہ ہٹانے کا کام ابھی بھی جاری ہے ۔