Monday, September 16, 2024

کراچی میں اسلحے کا ایک اور ذخیرہ پکڑا گیا

کراچی میں اسلحے کا ایک اور ذخیرہ پکڑا گیا
April 8, 2017
  کراچی (92نیوز)کراچی میں اسلحے کا ایک اور ذخیرہ پکڑا گیا رینجرز نے سعید آباد اسکول میں کارروائی کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا ۔ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ ایم کیو ایم لندن نے چھپایا ہے جکہ دوسری طرف کراچی میں گلشن معمار سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیاتھا ۔