Sunday, September 8, 2024

کراچی میں آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگن کے اسکواڈپر فائرنگ

کراچی میں آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگن کے اسکواڈپر فائرنگ
August 24, 2015
کراچی (92نیوز) کراچی میں لیاری ایکسپریس وے پر آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگن کے اسکواڈ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم خوش قسمتی سے آئی جیل گاڑی میں موجودنہیں تھے۔ واقعے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔ آئی جیل خانہ جات کے اسکواڈ کو موٹرسائیکل سوار ملزموں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ کادورہ کیا اور نائن ایم ایم کے تین خول تحویل میں لے لئے۔