Monday, September 16, 2024

کراچی میں 10گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ،اسپتال بھی متاثر

کراچی میں 10گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ،اسپتال بھی متاثر
April 4, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں موسم شدید گرم ہو گیا ، شہرقائد کے مختلف علاقوں میں  8 سے 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ لوڈ شیڈنگ کی زد میں اسپتال بھی  آگئے ، عباسی شہید،سوبھراج،رفیقی شہید،کےآئی ایچ ڈی اسپتال میں بجلی کی بندش  کا سلسلہ جاری ہے ۔ شدید لوڈ شیڈنگ  میں جنریٹرزنہ چلنے کے باعث  گرمی اور حبس کے باعث  مریضوں کا برا حال ہو گیا۔