Monday, September 16, 2024

کراچی، میٹرک امتحانات میں نقل کا سلسلہ نہ رک سکا

کراچی، میٹرک امتحانات میں نقل کا سلسلہ نہ رک سکا
April 2, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) سندھ میں بوٹی مافیا بے لگام  ہو گیا ۔ سندھ کےمختلف شہروں میں میٹرک امتحانات میں نقل کاسلسلہ نہ رک سکا ۔

امتحانی مراکزکے باہر بوٹی مافیا سرگرم ہو گیا جب کہ امتحانی سینٹرز میں موبائل فون سمیت دیگر ذرائع کا کھلے عام استعمال جاری ہے ۔

دوسری جانب  خیبرپختونخوا بھی سندھ کے نقش قدم پر چل پڑا ،پشاور سمیت دیگر شہروں مین بھی  میٹرک امتحانات میں نقل کاسلسلہ جاری ہے ۔