Monday, September 16, 2024

کراچی، میٹرک امتحانات میں دو طالبعلم کسی اور کا پرچہ دیتے گرفتار

کراچی، میٹرک امتحانات میں دو طالبعلم کسی اور کا پرچہ دیتے گرفتار
April 5, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) حکومت کچھ بھی کرے، کچھ بھی کہے مگر کراچی میں بوٹی مافیا پھر بھی راج کررہی ہے ۔  میٹرک امتحانات کے دوران آج بھی 2 طالب علم کسی اور کا پرچہ دیتے پکڑے گئے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ نے امتحانی مراکز میں سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کیلئے آئی جی سندھ کو چٹھی لکھ دی ۔