Thursday, March 28, 2024

کراچی ، موٹر سائیکل سواروں کو روکنے پر ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد

کراچی ، موٹر سائیکل سواروں کو روکنے پر ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد
April 15, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی میں  موٹر سائیکل سواروں نے روکنے پر ٹریفک پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا دیا ۔ واقعہ کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں پیش آیا ، 92 نیوز نے  ملزموں کی جانب سے پولیس اہلکا رپر تشدد کی فوٹیج حاصل کر لی ۔ پولیس نے واقعے کی واقعہ کا مقدمہ درج ک رکے ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپےمارنے شروع کر دیئے ۔