Monday, May 13, 2024

کراچی ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی، اس کے مسائل ہمارے مسائل ہیں، شبلی فراز

کراچی ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی، اس کے مسائل ہمارے مسائل ہیں، شبلی فراز
September 5, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کراچی پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے، کراچی کے مسائل ہمارے مسائل ہیں۔ https://twitter.com/shiblifaraz/status/1302115147067068418?s=20 وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے ٹویٹ میں کہا کراچی کے عوام کو سندھ حکومت کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے، سندھ حکومت نے 12 سالہ طویل دور اقتدار میں شہرقائد کو تباہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کراچی کی رونقیں اور بطور صنعتی شہر حقیقی شناخت بحال کرنے کےلیے پُرعزم ہیں۔