Tuesday, April 23, 2024

کراچی : معین پلازہ کے قریب رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی

کراچی : معین پلازہ کے قریب رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی
June 17, 2015
کراچی(92نیوز) معین پلازہ کے قریب رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے معین پلازہ کے اطراف میں بھاری نفری تعینات کرتے ہوئے عمارت کا محاصرہ کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق معین پلازہ میں سنی تحریک کے دفاترقائم ہیں اور اس وقت وہاں استقبال رمضان کانفرنس جاری ہےجس میں سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری بھی شریک ہیں ۔