Friday, May 3, 2024

کراچی ، مختلف کارروائیوں میں رینجرز نے 8 ملزم گرفتارکرلئے

کراچی ، مختلف کارروائیوں میں رینجرز نے 8 ملزم گرفتارکرلئے
December 27, 2017

( 92 نیوز ) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 8 ملزم گرفتارکر لئے ۔
ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائیاں خواجہ اجمیر نگری، جمشید ٹاؤن ،گڈاپ اور عیدگاہ کے علاقوں میں کی گئیں۔
گرفتار ملزموں میں ایم کیوایم لندن سے وابستہ ٹارگٹ کلر بھی شامل ہے ۔