Thursday, April 25, 2024

کراچی ، مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی ، دو ملزم گرفتار

کراچی ، مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی ، دو ملزم گرفتار
April 26, 2018
کراچی (92 نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کر کے دو ملزموں کو گرفتار کر کےاسلحہ اور مسروقہ سامان بھی برآمد کر لیا۔ عزیز آباد پولیس نے کارروائی کر کے ایک اسٹریٹ کرمنل گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت محمد عامر عرف شکیل کے نام سے ہوئی۔ ملزم سے اسلحہ بر آمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔ اُدھر ایوب گوٹھ کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو نسیم گرفتار جبکہ ساتھی فرار ہوگیا ، گرفتار ڈکیت کے قبضے سے کلاشنکوف برآمد ہوئی۔