Friday, March 29, 2024

کراچی ، محکمہ اقلیتی امور کا آفس خستہ حالی کا شکار

کراچی ، محکمہ اقلیتی امور کا آفس خستہ حالی کا شکار
March 2, 2019
کراچی (92 نیوز )کراچی میں محکمہ اقلیتی امورسندھ کا آفس سہولیات سے محروم ہے ۔ ملازمین کےبیٹھنےکیلئےکرسیاں دستیاب نہیں جبکہ ملازمین کوکہیں ٹرانسفر ہونے سےبھی روک دیا گیا ۔ اسسٹنٹ انجینئر،کمپیوٹرآپریٹربھی مختصر سےکمرے میں موجود ہے ۔ایک افسرکرسی پر بیٹھتا ہےتودوسرا خالی ہونے کا انتظار کرتا ہے۔