Friday, April 26, 2024

کراچی ، محمود ااباد واٹر ٹریٹمنٹپلاٹ کی چائنا کٹنگ کی تحقیقات کا فیصلہ

کراچی ، محمود ااباد واٹر ٹریٹمنٹپلاٹ کی چائنا کٹنگ کی تحقیقات کا فیصلہ
January 14, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ۔

کراچی کےعلاقےمحمود آباد واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی اراضی پر چائنا کٹنگ کی باقاعدہ تحقیقات کا فیصلہ  کر لیا گیا ۔

سیکرٹری بلدیات نے ابتدائی رپورٹ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جمع کر ادی ۔