کراچی: لیاری میں کریکر حملہ، 15افراد زخمی ہو گئے
کراچی (92نیوز)کراچی کے علاقے لیاری میں کریکر حملے میں پندرہ افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق کریکر حملہ ایک دکان پر کیا گیا۔