Friday, April 19, 2024

کراچی : لیاری میں آپریشن کے دوران پولیس اور گینگ وار کے ملزموں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

کراچی : لیاری میں آپریشن کے دوران پولیس اور گینگ وار کے ملزموں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
May 31, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے لیاری میں آپریشن کے دوران پولیس اور گینگ وار کے ملزموں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے ۔ فائرنگ کے تبادلے میں  بابا لاڈلا گروپ کا کارندہ حسنین عرف شیٹھی لال  ہلاک  ہوگیا ہے جبکہ منگھوپیرمیں پولیس کے سرچ آپریشن میں نو افراد کوحراست میں لے کر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔