Monday, September 16, 2024

کراچی: لیاری ایکسپریس وے پرحادثہ، گاڑی میں سوار 4افراد جاں بحق

کراچی: لیاری ایکسپریس وے پرحادثہ، گاڑی میں سوار 4افراد جاں بحق
February 15, 2017
کراچی (92نیوز) لیاری ایکسپریس وے سے گاڑی نیچے جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں چار افراد دم توڑ گئے۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے موقع پر پہنچے اور فوری طور پر کار سواروں کو اسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو ادارے کے مطابق زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک تھی جو بعدازاں جان کی بازی ہار گئے۔