Monday, September 16, 2024

کراچی : قومی شوٹنگ ٹیم ریو اولمپکس میں شرکت کیلئے ایئرپورٹ پر پہنچ گئی

کراچی : قومی شوٹنگ ٹیم ریو اولمپکس میں شرکت کیلئے ایئرپورٹ پر پہنچ گئی
August 1, 2016
کراچی(92نیوز)پاکستان کی قومی شوٹنگ ٹیم ریواولمپکس میں شرکت کیلئے کراچی  ایئرپورٹ پہنچ گئی ہے ، شوٹنگ ٹیم پاکستان نیوی کے جی ایم بشیر،منہل سہیل اورآفیشل پر مشتمل ہے ۔