Thursday, March 28, 2024

کراچی : قطر ہسپتال میں لگنے والی آگ سے ایک کار اور نو موٹرسائیکلیں جل گئیں

کراچی : قطر ہسپتال میں لگنے والی آگ سے ایک کار اور نو موٹرسائیکلیں جل گئیں
June 30, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی اورنگی ٹاون میں قائم قطرہسپتال میں آگ لگنےسےایک کاراورنوموٹرسائیکلیں جل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاون قطرہسپتال کی انتظارگاہ میں اچانک آگ لگی اوردیکھتےہی دیکھتے پھیل گئی،اطلاع ملی توفائربریگیڈ کاعملہ پہنچااورایک گھنٹےمیں آگ پرقابو پالیا،آگ لگنےکی وجہ سے انتطارگاہ میں موجود سامان،قریب کھڑی کاراورنوموٹرسائیکلیں جل کرخاکستر ہوگئیں،فوری طورپرآگ لگنےکی وجہ معلوم نہیں  ہوسکی،اس دوران اسپتال میں موجود مریضوں اورعملےکوبھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔