Sunday, May 5, 2024

کراچی : قانون نافذکرنیوالے اداروں کی کارروائی میں 2افراد زیر حراست

کراچی : قانون نافذکرنیوالے اداروں کی کارروائی میں 2افراد زیر حراست
May 12, 2016
کراچی(92نیوز)قانون نافذکرانیوالے اداروں نے سپرہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے 2افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق قانون نافذکرانیوالے اداروں نے سپرہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے 2افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ گرفتارافراد سے شہر میں جاری حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد کا تعلق کالعدم تنظیم ہے ۔