Wednesday, April 24, 2024

کراچی : قانون نافذکرنیوالے اداروں کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے تین کارکن گرفتار

کراچی : قانون نافذکرنیوالے اداروں کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے تین کارکن گرفتار
May 4, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی:قانون نافذ کرنے والےادارےکی سرجانی ٹاؤن میں کارروائی،3افرادزیرحراست زیرحراست افرادکاتعلق کالعدم تنظیم سےہے۔ ذرائع کےمطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ہے ۔