Sunday, September 8, 2024

کراچی : قانون نافذکرنیوالے اداروں کی کارروائی میں بابر چغتائی گرفتار

کراچی : قانون نافذکرنیوالے اداروں کی کارروائی میں بابر چغتائی گرفتار
March 24, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی  کے علاقے گلستان جوہر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے  کارروائی کی ہے جس میں دوران آباد کے سابق چیئرمین بابر چغتائی کو حراست میں لے لیا گیا۔ سابق چیئرمین دوران آباد پر زمینوں پر قبضوں اور چائنہ کٹنگ کے الزامات ہیں جس کی بنا پر حساس اداروں نے اسے گرفتار کیا ہے۔ سکیورٹی اداروں نے گرفتاری کے بعد مزید تفتیش کیلئے نامعلوم جمقام پر منتقل کر دیا ہے ۔