Sunday, September 8, 2024

کراچی : فیڈرل بی ایریا کی مسجد میں قیام پذیر افراد پر فائرنگ‘ چار زخمی

کراچی : فیڈرل بی ایریا کی مسجد میں قیام پذیر افراد پر فائرنگ‘ چار زخمی
May 11, 2016

کراچی (92نیوز) کراچی کے فیڈرل بی ایریا بلاک سترہ کے قریب فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے تمام افراد قریب ہی واقع ایک مسجد میں قیام پذیر تھے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔