Thursday, April 18, 2024

کراچی ، فیڈرل بی ایریا میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی ، فیڈرل بی ایریا میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی
April 26, 2018
کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں واقع فیکٹری میں آگ لگ گئی ،فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔ دوسری جانب کراچی کے ہی علاقے   لانڈھی ایکسپورٹ پروسینگ زون  کی فیکٹری میں بھی آتشزدگی  سے لاکھوں کا نقصان ہو گیا، فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔