Friday, March 29, 2024

کراچی، غنی چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی، ایک شخص جھلس کر زخمی

کراچی، غنی چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی، ایک شخص جھلس کر زخمی
October 17, 2020
کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا غنی چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ جھلس کر ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ سندھ رینجرزسندھ رینجرز کے جوان موقع پر پہنچ گئےجائے حادثہ کو کارڈن آف کر لیا گیا۔ رینجرز کے جوان  ریسکیو ٹیمو ں کے ساتھ مل کرآگ  بجھانےمیں مصروف ہیں۔ سندھ رینجرزرینجرز نے  واٹر بورڈ کے ہائیڈرنٹس اور مزید فائر بریگیڈ کی گاڑیا ں طلب کر لیں۔ فائربریگیڈ حکام نے آگ تیسرے درجے کی قرار دیدی۔