Saturday, May 11, 2024

کراچی : عمارت کی چھت گرنے سے 7 افراد زخمی

کراچی : عمارت کی چھت گرنے سے 7 افراد زخمی
January 1, 2017

کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے کالاپل معصوم شاہ بخاری کےقریب عمارت کی چھت گرنے سےسات افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔