Friday, April 19, 2024

کراچی ، عدم ادائیگی پر چڑیا گھر اور سفاری پارک کی بجلی منقطع

کراچی ، عدم ادائیگی پر چڑیا گھر اور سفاری پارک کی بجلی منقطع
January 15, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) پانچ ارب سے زائد کےواجبات کی عدم ادائیگی پر کے الیکٹرک  نےکراچی کے چڑیا گھر اور سفاری پارک کی بجلی کاٹ دی ۔

چریا گھر میں پمپنگ بند ہونے سے پرندے اورجانور پینے کے پانی سے بھی محروم ہوگئے ۔