Sunday, September 8, 2024

کراچی: عائشہ باوانی کالج کا مسئلہ آج بھی برقرار

کراچی: عائشہ باوانی کالج کا مسئلہ آج بھی برقرار
September 20, 2017

کراچی (92 نیوز) کراچی میں عائشہ باوانی کالج کا معاملہ انتظامیہ کی نااہلی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ طلبہ سے فوری طور پر کالج کھولنے کا وعدہ تاحال پورا نہ ہوسکا۔

سندھ حکومت کی نااہلی اور سستی نے طلبا کا مُستقبل داؤ پر لگا دیا۔

کالج کے پرنسپل محمد سلیم کا کہنا ہے کہ کالج کی بندش کے باعث فرسٹ ائیر کے طلبہ کے داخلوں کا عمل بھی متاثرہو رہا ہے۔

کالج کے پرنسپل کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ سندھ نے حکم دے دیا تھا تو پھر کالج فوری کھول دینا چاہیے تھا۔