Friday, April 26, 2024

کراچی : صبح سے شام تک سڑکیں بند کرنیوالوں پر پولیس  نے چڑھائی کردی

کراچی : صبح سے شام تک سڑکیں بند کرنیوالوں پر پولیس  نے چڑھائی کردی
June 2, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی میں صبح سے شام تک سڑکیں بند رکھنے والوں کی شامت آ گئی ، تماش بین بنی پولیس ایکشن کے احکامات ملنے پر ٹینکر مالکان اور ورکرز پر چڑھ دوڑی۔ لاٹھی چارج اور گرفتاریاں جبکہ  مظاہرین کے جوابی پتھراؤ سے ایک اہلکاربھی زخمی ہوگیا ۔