Friday, April 19, 2024

کراچی : شہید ہونیوالے ملٹری پولیس کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا

کراچی : شہید ہونیوالے ملٹری پولیس کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا
December 1, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے ملٹری پولیس کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے ،نماز جنازہ میں کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار،ایڈمرل ذکا اللہ اورسینئر عسکری و سیاسی قیادت نے شرکت کی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں شہید ہونیوالے ملٹری پولیس کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،نماز جنازہ میں  کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار،امیر البحر ایڈمرل ذکا اللہ ،ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر سمیت  دیگرعسکری و سیاسی قیادت نے شرکت کی ۔