Friday, March 29, 2024

کراچی :شاہ فیصل کالونی میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک

کراچی :شاہ فیصل کالونی میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک
May 10, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں پولیس کے ساتھ  مقابلے میں تین ملزم ہلاک ہو گئے۔ کراچی کی شاہ فیصل کالونی نمبر تین میں ہونے والے پولیس مقابلے میں  ہلاک ہونے والے ملزموں سے چھینی گئی گاڑی اور اسلحہ اور سیکڑوں گولیاں بھی  برآمدہوئی ہیں ۔ پولیس کے مطابق  ہلاک ملزم  ملیر کورٹ کے جج سکندر امیر  پر حملے اور الفلاح کے قریب پولیس وین پر فائرنگ میں ملوث تھے۔ police1