Wednesday, May 1, 2024

کراچی سے گلگت تک وطن سے محبت کی فضا قائم ہوگئی

کراچی سے گلگت تک وطن سے محبت کی فضا قائم ہوگئی
August 23, 2016
کراچی(92نیوز)الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریر پر کراچی سے گلگت تک وطن سے محبت کی فضا قائم ہے۔عوام  نے  پاکستان سے دل و جان سے محبت کا اظہار کیا ہے۔ عوام نے الطاف حسین کے بیان  کی شدید مذمت  کی ہے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ہیں ۔ 92نیوز کو پاکستان بھر سے ہزاروں محبت بھرے پیغامات موصول ہو گئے۔