Friday, March 29, 2024

کراچی سے پہلی خصوصی عید ٹرین 200مسافروں کو لے کر لاہور روانہ

کراچی سے پہلی خصوصی عید ٹرین 200مسافروں کو لے کر لاہور روانہ
July 11, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی سےپہلی عیداسپیشل ٹرین200 مسافروں کولےکرلاہور روانہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سےعیدالفطرکےموقع پر چلائی جانےوالی پہلی عیداسپیشل ٹرین دوسومسافروں کولےکرکراچی کینٹ اسٹیشن سےلاہورکی جانب روانہ ہوگئی،ٹرین  مقررہ وقت سےایک گھنٹہ تاخیرسےروانہ ہوئی،اسپشل ٹرین میں بارہ بوگیاں اکانومی کلاس کی ہیں،ٹرین حیدرآباد،کوٹری،روہڑی اوررحیم یارخان میں مختصرقیام کےبعد کل شام پانچ بجےلاہورپہنچےگی۔