Friday, May 3, 2024

کراچی سے پشاور جانیوالی پرواز پی کے 305 میں بم کی اطلاع

کراچی سے پشاور جانیوالی پرواز پی کے 305 میں بم کی اطلاع
April 22, 2019

کراچی ( 92 نیوز ) کراچی سے پشاور جانے والی پرواز پی کے 305 میں بم کی موجودگی کی اطلاع نے ہنگامہ مچا دیا ۔

کراچی سے پشاور جانے والی قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 305 میں بم کی اطلاع نےہنگامہ مچا دیا ، طیارہ پشاور ائیرپورٹ پر لینڈ کر دیاگیا۔

سکیورٹی اداروں نے  تمام مسافروں کو طیارے سے اتار لیا جب کہ طیارہ رن وے سے دور کھڑ ا کر دیا گیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ  طیارے کی تلاشی لے رہا ہے ۔