Friday, April 26, 2024

کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں نجی یونیورسٹی کا وائس چانسلر گرفتار

کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں نجی یونیورسٹی کا وائس چانسلر گرفتار
December 18, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے کلفٹن میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران نجی یونیورسٹی کا وائس چانسلر گرفتارکر لیا ہے ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتارہونے والے عادل مسعودبٹ پر القاعدہ کی فنڈنگ کرنے کا الزام ہے عادل مسعود بٹ سانحہ صفورہ کے ملزم سعد عزیزکا بزنس پارٹنر بھی ہے جبکہ عادل مسعود بٹ کے بنک اکاؤنٹ سے کالعدم تنظیموں کی فنڈنگ کرنے کے شواہد حاصل بھی کر لئے گئے ہیں ۔